Salam Bibi Fatima Zahra (sa) Zahra (sa) Ne Kaha Yeh Ro Ro Kay, Yeh Kaise Musalma'n Hain Baba
سلام بی بی فاطمہ زھرا (سلام اللہ علیہا) (سلام ، نوحے) (1) زہراؐ نے کہا یہ رو رو کے یہ کیسے مسلماں ہیں بابا سب ہو گئے ہیں دشمن میرے یہ کیسے مسلماں ہیں بابا (2) جس گھر میں فرشتے آتے تھے آ آ کے سلامی دیتے تھے اس گھر کی فضیلت بھول گئے یہ کیسے مسلماں ہیں بابا (3) میں آپ کی بیٹی ہوں بابا اس کا نہ انہیں کچھ پاس رہا سب بھول گئے میرے رتبے یہ کیسے مسلماں ہیں بابا (4) بابا میرا در جلتا ہی رہا کوئی بھی بجھانے نہ آیا تکتے تھے تماشائی بن کے یہ کیسے مسلماں ہیں بابا (5) یوں اجر رسالت مجھ کو دیا حق میرا انہوں نے چھین لیا جو باغ فدک سونپا تھا مجھے یہ کیسے مسلماں ہیں بابا (6) پہلو بھی شکستہ ہے میرا بازو بھی شکستہ ہے میرا ...