Manqabat Maula Ali (as)
❤️ بخدمتِ مولائے کائنات ع ہر ایک دل کا محّبت سے مدعا ہو علی یہی میں چاہوں کہ دل میں مِرے لکھا ہو علی خدا مدد کی نہ ارسال کیوں کرے انکو کہ جنکا شام و سحر بس یہ آسرا ہو علی شگافِ کعبہ کو ہر بار ٹھیک کون کرے خدا نے پھر نہیں چاہا کہ دوسرا ہو علی کہ مشکلات نا آئِیں قریب ان کے کبھی گلے میں جنکے برابر بدھا ہوا ہو علی بس اتنا جان وہ اللہ کی پناہ میں ہے کہ جس نے جس نے پڑھا اور دم کیا ہو علی میں جانتا ہوں اگر وہ بھی لڑکھڑاتے ہوئے سبھل ہی جائے گا جس نے کبھی کہا ہو علی سمجھ میں آئِیں نہ اب بھی کسی کے عینِ علی مجال ہے کہ کسی پر بھی تب کُھلا ہو علی Poet: Janab Yasir Mustafvi ............Zeya Abbas Haideri............ YouTube Search On Zeya Jalalpuri India